غیر متعدی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (قواعد) وہ فعل جس کا مفعول نہیں آتا، فعل لازم۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (قواعد) وہ فعل جس کا مفعول نہیں آتا، فعل لازم۔